بہاولنگر:نئی نویلی دلہن کامیکےجانےکااصرار،موت کی وادی میں لےگیا

بہاولنگر:نئی نویلی دلہن کامیکےجانےکااصرار،موت کی وادی میں لےگیا
کیپشن: Bahawalnagar: Newlywed bride's insistence on going to Kamika took her to the valley of death

ایک نیوز:بہاولنگرمیں نئی نویلی دلہن کامیکےجانےکااصرار،موت کی وادی میں لےگیا۔
تفصیلات کےمطابق بہاولنگرمیں نئی نویلی دلہن کامیکےجانےکااصرارجرم بن گیا۔
لواحقین کاکہناہےکہ3ماہ قبل طیبہ کی شادی ہوئی تھی کچھ عرصہ بعدہی سسرال والوں نےاس پرتشددشروع کردیاتھاجب بھی وہ میکےآنےکاکہتی تھی لڑائی جھگڑاہوتاتھاآخرکار سسرالیوں نےطیبہ کوگلےمیں پھنداڈال کرقتل کردیا۔
پولیس کےمطابق طیبہ کی3ماہ قبل شادی ہوئی تھی،سسرال والےمیکےجانےکےاصرارپرجھگڑاکرتےتھے۔