سکھر:کارحادثےکاشکار،ڈرائیورجاں بحق،4زخمی 

سکھر:کارحادثےکاشکار،ڈرائیورجاں بحق،4زخمی 
کیپشن: Sukkur: Car accident in Kashkar, driver killed, 4 injured

ایک نیوز:سکھرمیں کارحادثےکاشکارہونےسےڈرائیورجاں بحق جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق سکھرکےعلاقےروہڑی کےقریب تیزرفتارکاربےقابوہوکرموٹروےکی دیوارسےٹکراگئی،حادثےکےنتیجےمیں ڈرائیورموقع پرہی جاں بحق ہوگیا،جبکہ ایک بچی اور3خواتین سمیت4افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کاکہناہےکہ حادثےمیں زخمیوں اورلاش کوسول ہسپتال سکھرمنتقل کردیاگیا،کارسوارخاندان پنجاب سےشکارپورجارہےتھے۔