کشتی کی مالک کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس مقام پر وہ کشتی ڈوبی وہاں پانی کی گہرائی ایک ہزار میٹر سے بھی زیادہ تھی اس لیے کشتی کو بچانا ممکن نہیں تھا۔
Hong Kong’s iconic Jumbo Floating Restaurant has capsized in the South China Sea. Docked in Aberdeen since 1976, it had left the city last week https://t.co/SEvjF65jKQ pic.twitter.com/EHoIh3PigZ
— South China Morning Post (@SCMPNews) June 21, 2022
بیان کے مطابق حادثے میں کشتی ریسٹورنٹ کے عملے کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کشتی کو ہانگ کانگ سے باہر منتقل کرتے ہوئے تمام ضروری اقدامات کیے گئے تھے
تاہم ناگہانی حادثے کے باعث اس تاریخی کشتی سے محروم ہونا پڑا۔
خیال رہے کہ کشتی میں ریسٹورنٹ قائم تھا اور کورونا کے باعث وہ بند ہونے کی وجہ سے کشتی کو ہانگ کانگ سے باہر کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا تھا۔