نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حادثہ بھٹ شاہ میں قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں ٹریلر اور کار میں تصادم ہوا۔ حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہالہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں وزیراعلیٰ سندھ کی ہمشیرہ ڈاکٹر سراج النساء بھی شامل ہیں۔ایم ایس ہالہ ہسپتال ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق زخمیوں کو سر اور بازوؤں میں چوٹیں لگی ہیں، تمام زخمیوں کو مرہم پٹی کرکے کراچی روانہ کردیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر سراج النساء اپنی فیملی کے ساتھ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھیں۔
ایک نیوز نیوز:ضلع مٹیاری کے علاقے بھٹ شاہ میں ایک ٹریفک حادثے میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہمشیرہ سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔