فارمیسی میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ آگ صبح 5 بج کر5 منٹ پرفارمیسی کےساتھ والے کمرےمیں لگی تھی۔ آگ لگنے سےہسپتال کو48 کروڑ10 لاکھ روپے کی مالیت کانقصان پہنچا ہے۔ آگ فارمیسی میں سنٹرل ہیٹنگ سسٹم کی وجہ سے پہہنچی۔ آگ لگنے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی تھی لیکن اقدامات نا مکمل ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ذمہ داروں کےخلاف پیڈا ایکٹ کےتحت تحقیقات کی سفارش کی گئی تھی جس میں 9 افراد کا نام سامنے آیا ہے۔ بائیو میڈیکل انجینئرشجاعت علی ، سکیورٹی سپروائزر بوستان،فارما سٹ انساعمیر ، سمبل نورین، فاطمہ حفیظ ، طاہرہ ثمن اورطاہرہ لطیف کوذمہ دارقرار دیاگیاہے. سفارشارت منظوری کیلئےوزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئیں۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کےبعد پیڈا ایکٹ کا اطلاق کیا جائے گا
چلڈرن ہسپتال کی فارمیسی میں آگ،ذمہ دار اہلکاروں کے نام سامنے آگئے
Jun 21, 2022 | 18:40 PM
ایک نیوز نیوز: چلڈرن اسپتال کی فارمیسی میں آگ لگنے سے کروڑوں کی ادویات راکھ بننے کے واقعہ کے ذمہ داروں کا پتہ چل گیا پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔