بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 7 ڈالرز کمی رونما ہوئی ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت عالمی منڈی میں 1833 ڈالرز رہ گئی ہے۔اس طرح فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 47 ہزار 150 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 26 ہزار 157 روپے رہ گئی ہے۔دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 560 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت ایک ہزار 337 روپے 44 پیسے پر قائم ہے۔
ایک نیوز نیوز: ملک میں منگل کےروز سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی۔