مالی سال کے مقابلہ میں 20 کروڑ روپے کا ہدف بڑھا دیا گیا ہے۔ ای چلان کی مد میں 40 کروڑ روپے اکٹھے کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس کی مد میں 68 کروڑ 98 لاکھ کا ہدف ، 14 کروڑ روپے اضافی اکٹھا کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کو چالان اور فیس کی مد میں 3 ارب 62 کروڑ روپے اکٹھا کرنے ہوں گے۔
ہوشیار، ٹریفک پولیس کو جرمانوں ، فیس کی مد میں اربوں روپے اکٹھے کرنے کا ٹارگٹ مل گیا
Jun 21, 2022 | 16:17 PM
ایک نیوز نیوز: پنجاب حکومت نے ٹریفک پولیس کو خزانہ بڑھانے کے لیے چالان اور فیس کی مد میں 3 ارب 62 کروڑ اکھٹے کرنے کا ہدف دے دیا ہے۔