ایک نیوز: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی،اسد عمر،علی نواز اعوان اور جمشید مغل کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین کے رخصت ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔عدالت نے تمام ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی۔