ایک نیوز:پشاور کی ایک خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ہسپتال حکام کے مطابق ضلع خیبر کی رہائشی خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اس حوالے سے ہسپتال حکام نے مزید بتایا کہ خاتون حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔
ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ مریضہ کا آئسولیشن وارڈ میں علاج کیا جا رہا ہے۔