اغوا کے بعد قتل کا معاملہ حل

Jul 21, 2022 | 16:16 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: ساہیوال میں اغوا کے بعد قتل کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق مقتول طارق کو چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا اور مقتول کو اغوا کے بعد قتل کرکے گاڑی سمیت نہر میں پھینک دیا گیا تھا مقتول کے قاتل اپنے ہی کزن نکلے درینہ رنجش کی بنا پر مقتول طارق کو قتل کیا گرفتار ملزم نے موقف دیا ہے کہ مقتول کو پہلے اغوا کیا اور قتل کے بعد لاش گاڑی سمیت نہر میں پھینک دی تھی۔ 

مزیدخبریں