ایک نیوز: اولمپکس 2028 میں کرکٹ شامل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، آئی سی سی کے چیئرمین جی شاہ نے آئی او سی صدر تھامس باخ سے ملاقات کی۔
جی شاہ اور تھامس باخ کی ملاقات سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہوئی، لوس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت پر بات چیت کی گئی۔