ایک نیوز: 20 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 462,187 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔
20 جنوری 2024 کو جانے والے 634 افغان شہریوں میں 189 مرد، 153 خواتین اور 292 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
افغانستان روانگی کے لیے 64 گاڑیوں میں 82 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔