چکوال:نامعلوم افرادکی فائرنگ ،نوجوان قتل

چکوال:نامعلوم افرادکی فائرنگ ،نوجوان قتل
کیپشن: Chakwal: Firing by unknown persons, youth killed

ایک نیوز:چکوال میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔
ذرائع کےمطابق چکوال میں تھانہ کلرکہار کی چوکی بوچھال کلاں کے علاقے شیرے والا میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےنوجوان کوقتل کردیا۔مقتول کی شناخت بلال کےنام سےہوئی ہے۔

ذرائع کےمطابق لاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔