چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام تجویز کردیئے

Feb 21, 2024 | 19:12 PM

ایک نیوز :وفاق میں حکومت سازی کےمعاملات طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام تجویز کردیئے۔

چیئرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی،یوسف رضا گیلانی،شیری رحمان کے نام تجویز کئے گئے ۔حتمی فیصلہ آئندہ 24گھنٹوں میں متوقع ہے ۔

ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کے نام پرفیصلہ ہونے کی صورت میں سابق وزیراعظم قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیں گے۔

مزیدخبریں