پشاورہائیکورٹ سےنامز دوزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کوریلیف مل گیا

پشاورہائیکورٹ سےنامز دوزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کوریلف مل گیا
کیپشن: Punjab Chief Minister Mian Aslam Iqbal has been named by the Peshawar High Court

ایک نیور:پشاورہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کےنامز دوزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کی ضمانت منظورکرلی۔
جسٹس وقاراحمدنےمیاں اسلم اقبال کی راہداری کیس کی سماعت کی ۔
 میاں اسلم اقبال کےوکیل نےکہاکہ میاں اسلم کے خلاف18 مقدمات درج کئے گئے ہیں،میاں اسلم نامزدوزیراعلیٰ پنجاب ہیں اورعدالتوں کےسامنےپیش ہوناچاہتےہیں،پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب کوبھی ایک مہینےکی ضمانت دی ہے۔
فاضل جج نےریمارکس دئیےآپ مچلکےجمع کرلیں،کتنےوقت کیلئےضمانت ہے،یہ فیصلےمیں لکھ لیں گے۔