حذیفہ ابراہیم نےسکواش چیمپئن شپ جیت لی

جذیفہ ابراہیم نےسکواش چیمپئن شپ جیت لی
کیپشن: جذیفہ ابراہیم نےسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ویب ڈیسک: پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں منعقدہ ہیوسٹن اوپن انڈر 19 سکواش چیمپئین شپ جیت لی۔
ذررائع کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں یو ایس اوپن انڈر 19 سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں حذیفہ ابراہیم اور امریکا کے کرسٹائن کیپیلا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔
حذیفہ ابراہیم نے امریکی کھلاڑی کرسٹائن کیپیلا کو 1-3 سے مات دے کر 35 واں انٹرنیشنل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔