ایک نیوز: امریکا یوکرین کو آنےوالے دنوں میں آخری فوجی پیکیج فراہم کرے گا۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی کے نئے امریکی پیکیج کی مالیت 1.2ارب ڈالر ہے، پیکیج میں فضائی دفاعی نظام ،آرٹلری گولہ بارود شامل ہیں۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین کو نئے ہتھیار کنٹریکٹرز کے ذریعے فراہم کئے جائیں گے ۔