سویڈن کا اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی برائے فلسطین کیلئے فنڈنگ روکنے کا اعلان  

Dec 21, 2024 | 08:45 AM

ایک نیوز: سویڈن نے اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی برائے فلسطین کیلئے فنڈنگ روکنے کا اعلان کردیا ۔
 فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ نے سویڈن کے اقدام کی مذمت کی ہے، سو یڈن کا اقدام پناہ گزینوں کیلئے بدترین وقت پر کیا گیا ، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی امداد جاری رکھے گا۔
متحدہ پناہ گزین ایجنسی برائے فلسطین غزہ کے معاملے پر دنیا دو رائے پر کھڑی ہے ،عالمی برادری کو فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینا ہو گا، قابض اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں قتل عام کاذمہ دار ہے۔

مزیدخبریں