ویب ڈیسک : سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی ،فی تولہ سونا 500 روہے کمی کے بعد 2 لاکھ 18000 روپے تک آگیا۔
تفصیلات کےمطابق دس گرام سونے کی قیمت 428 روہے کمی سے 1 لاکھ 86 ہزار 900 روہے ہوگئی ،عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالرز کمی سے 2055 فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ۔جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2650 روپے پر مستحکم رہی۔