لیگی رہنماناصربٹ نےقومی اورصوبائی اسمبلی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کیپشن: لیگی رہنماناصربٹ نےقومی اورصوبائی اسمبلی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ایک نیوز: مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے  قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے راولپنڈی میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔

تفصیلا ت کے مطابق ناصر بٹ نے این اے 56 اور پی پی 16 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں ہیں،کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے ناصر بٹ قافلے کی صورت میں ریٹرننگ آفس پہنچے۔

کارکنان کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔