پی ٹی آئی کے2 سابق رہنماؤں نےآزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

Dec 21, 2023 | 15:03 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: پی ٹی آئی راولپنڈی کے 2 سابق رہنماؤں نےآزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔
تفصیلا ت کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنماانجینئیر افتخار نے این اے 57 سے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔جبکہ سابق پی ٹی آئی رہنما راجہ معمون رشید نے PP- 17 سے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔

دونوں آزاد امیدوار پی ٹی آئی راولپنڈی کے متحرک رہنما رہے ہیں۔

مزیدخبریں