پی ٹی آئی کے2 سابق رہنماؤں نےآزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

 پی ٹی آئی کے2 سابق رہنماؤں نےآزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے
کیپشن: پی ٹی آئی کے2 سابق رہنماؤں نےآزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

ایک نیوز: پی ٹی آئی راولپنڈی کے 2 سابق رہنماؤں نےآزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔
تفصیلا ت کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنماانجینئیر افتخار نے این اے 57 سے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔جبکہ سابق پی ٹی آئی رہنما راجہ معمون رشید نے PP- 17 سے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔

دونوں آزاد امیدوار پی ٹی آئی راولپنڈی کے متحرک رہنما رہے ہیں۔