پیر کو عام تعطیل کا اعلان

پیر کو عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: پیر کو عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک:حکومت نے ملک بھرمیں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان  کر دیا.

 تفصیلات کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائےگا جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا ہے۔

 اس سے قبل سندھ حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر 2023 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرعام تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔