کالعدم تنظیم کی دھمکی،پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی ایف سی کے سپرد 

 کالعدم تنظیم کی دھمکی،پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی ایف سی کے سپرد 
کیپشن: Banned organisation's threat, Parliament House security entrusted to FC

ایک نیوز نیوز:کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکی کے بعد ایف سی کے جوانوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کا کنٹرول سنبھال کر  داخلی دروازے آمدورفت کیلئے بند کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق ایف سی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا۔حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے  الرٹ آیا تھا جس کے بعد سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیئے گئے۔