سیاسی بحران،پنجاب اسمبلی،گورنرہاؤس کے اطراف کنٹینرزپہنچ گئے

 سیاسی بحران،پنجاب اسمبلی،گورنرہاؤس کے اطراف کنٹینرزپہنچ گئے
کیپشن: Political crisis, containers reached near Punjab Assembly, Governor House

ایک نیوز نیوز:پنجاب پولیس نے کسی ناخوشگوار واقع سے نبٹنے کے لیے پنجاب اسمبلی اور گورنر ہاؤس کے اطراف میں کنٹینرز کھڑے کر دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب میں سیاسی صورتحال کے باعث کسی بھی ناخشگوارواقعہ سے نمٹنے کیلئے پنجاب اسمبلی اور گورنرہاؤس کے اطراف کنٹینرزپہنچادیئے گئے۔پنجاب پولیس نے کسی ناخوشگوار واقع سے نبٹنے کے لیے پنجاب اسمبلی اور گورنر ہاؤس کے اطراف میں کنٹینرز کھڑے کر دیئے ۔ڈرائیورزکاکہنا ہے کہ ہم کو ایک بجے سے پولس والے پکڑ کر لائے ہیں۔رات ایک بجے سے بھوکے پیاسے بیٹھے ہیں۔ہم سے چابیاں اور ٹرک کے کے کاغذات بجے کے لیے گئے ہیں۔اللہ جانے کب جان چھوٹے گی ہمیں کچھ نہیں بتایا گیا ۔