پنجاب یونیورسٹی کے ڈین جھنگ یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر تعینات

 پنجاب یونیورسٹی کے ڈین جھنگ یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر تعینات

ایک نیوز نیوز:  پنجاب یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر ممتاز انور چوہدری کو جھنگ یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم جاری کر یا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ممتاز انور چوہدری پنجاب یونیورسٹی میں فیکلٹی آف بزنس اکنامکس و ایڈمنسٹریٹو سائنسز کے ڈین ہیں۔ ڈاکٹر ممتاز کو تین ماہ کے لئے   جھنگ یونیورسٹی کے قائمقام وی سی کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔