ایک نیوز نیوز: بکرا منڈی کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک پولیس اہلکارا جان کی بازی ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔ جانبحق ہونے والا شخص راولپنڈی پولیس کا ملازم تھا اور پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں تعینات تھا۔ حبیب الرحمان کی لاش کو ہپستال منتقل کر دیا گیا ہے۔