بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،1کشمیری شہید،3زخمی

Aug 21, 2023 | 19:50 PM

ایک نیوز:بھارتی فوج کی ایل اوسی پرسیزفائرکی خلاف ورزدی،نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے 1کشمیری شہید،3خواتین زخمی ہو گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   بھارتی فوج نےنکیال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کرکےشہریوں کونشانہ بنایا۔بھارتی فائرنگ سے کوٹلی کا60سالہ غیاث شہید اور  گھاس کاٹنےوالی تین خواتین زخمی ہو گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصہ جاری سیزفائرکی صریحاخلاف ورزی ہے ۔ پاکستان اپنی سرحدوں پرامن کاخوہاں ہے۔اپنے شہریوں کےتحفظ کےلیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔بھارتی مہم جوئی کاجواب اپنی مرضی کی جگہ اوروقت پردیاجائےگا ۔

مزیدخبریں