کراچی:سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہرگرفتار

کراچی:رہنماپی ٹی آئی راجہ اظہرکوپولیس نےگرفتارکرلیا
کیپشن: Karachi: PTI leader Raja Azhar was arrested by the police

ایک نیوز:کراچی سے سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہرکوپولیس نےگرفتارکرکےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق کراچی میں پی ٹی آئی کےسابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہرکوگرفتارکرلیاگیا،رہنما پی ٹی آئی کوپولیس نےصدرسےگرفتارکیا۔
ترجمان پی ٹی آئی کےمطابق راجہ اظہرگاڑی پرجارہےتھےراستےمیں چائے پینےکیلئےرکےتومتعددپولیس موبائلزنےگھیرلیا،سابق رکن سنداسمبلی کوپولیس نامعلوم مقام پرلےگئی۔
ترجمان پی ٹی آئی کےمطابق رہنماپاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کےپی ٹی آئی کےپارٹی کےسینئرنائب صدرہیں،راجہ اظہرکاشمارپارٹی کی سینئرقیادت میں ہوتاہے۔