شیخوپورہ:دیرینہ دشمنی پر گولیاں چل گئیں،ایک جاں بحق،4زخمی

Aug 21, 2023 | 02:42 AM

ایک نیوز:شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پرگولیاں چل گئیں،ایک شخص جاں بحق اور4افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر2گروپوں میں فائرنگ ہوئی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور4افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پرفائرنگ کاواقع پیش آیا،جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیامقتول کی شناخت کانسٹیبل اللہ توکل وٹوکےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی زخمیوں کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیااورجائےحادثہ سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئے ہیں،ملزمان کوجلدگرفتارکرلیاجائےگا۔

مزیدخبریں