اسلام آباد:تیزرفتارکارالٹ گئی،2افرادجاں بحق،ایک زخمی

اسلام آباد:تیزرفتارکارالٹ گئی،2افرادجاں بحق،ایک زخمی
کیپشن: Islamabad: 2 people were killed, 1 was injured in a car accident at high speed

ایک نیوز:اسلام آبادمیں تیزرفتارکارفٹ پاتھ سےٹکراکرالٹ گئی،حادثےمیں دوافرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق اسلام آبادمیں فیض آبادکےمقام پرتیزرفتارکارفٹ پاتھ سےٹکراکرالٹ گئی،دوافرادجاں بحق اورایک شدیدزخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق کارسوارایکسپریس وےسےاسلام آبادکی طرف آرہےتھے،حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیاجس میں دوافرادجاں بحق اورایک شدیدزخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔