ْایک نیوز نیوز:راولپنڈی لیاقت باغ میں پی ٹی آئی جلسے کے خواتین انٹری پوائنٹ پر پولیس کے اہلکار نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی وڈیو بنائی تو کارکنوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی لیاقت باغ میں پی ٹی آئی جلسے کے خواتین انٹری پوائنٹ پر پولیس اور کارکنوں میں جھگڑا ہوا،پولیس کے اہلکار نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی وڈیو بنائی تو پی ٹی آئی کارکنان نے حساس ادارے کے اہلکار کا گھیراؤ کرلیا اور کارڑ چھینا اور دھکے مارے۔
راولپنڈی لیاقت باغ میں پی ٹی آئی جلسے کے خواتین انٹری پوائنٹ پر پولیس اور کارکنوں میں جھگڑا، حساس ادارے کے اہلکار نے پی ٹی آئی کی MPA سیمابیہ طاہر کی وڈیو بنائی تو پی ٹی آئی کارکنان نے حساس ادارے کے اہلکار کا گھیراؤ کرلیا،کارڑ چھینا اور دھکے مارے۔ pic.twitter.com/TDXxUFRDDl
— Shabbir Dar (@dar_shabbir) August 21, 2022
بعد ازاں پی ٹی آئی جلسہ سے قبل راولپنڈی میں خوا تین کے انٹری پوائنٹ پر ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی وڈیو بنانے والا شخص پکڑ لیا گیا،ویڈیو ڈیلیٹ کروا کرچھوڑ دیا گیا۔
پی ٹی آئی جلسہ سے قبل راولپنڈی میں خوا تین کے انٹری پوائنٹ پر ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی وڈیو بنانے والا شخص پکڑ لیا گیا،وڈیو ڈیلیٹ کروا کرچھوڑا گیا#PTI #Jalsa #ImranKhanPTI #RawalpindiJalsa pic.twitter.com/m1PhWuvfyg
— Sajjad Kazmi (@sajjadkazmi946) August 21, 2022