قلعہ عبداللہ :الیکشن کمیشن کا مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کی خبروں کا نوٹس

Apr 21, 2024 | 18:11 PM

ایک نیوز :الیکشن کمیشن نے بلوچستان کےحلقہ پی بی۔50 قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق چیف الیکشن کمشنر نے آئی جی بلوچستان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔چیف الیکشن کمشنر نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں