وزیراعظم شہبازشریف سے علامہ راغب نعیمی کی ملاقات

Apr 21, 2024 | 14:27 PM

ایک نیوز :وزیراعظم شہبازشریف سے مذہبی سکالر علامہ راغب نعیمی  کی ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے انکی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں مشہور دینی سکالر علامہ راغب حسین  نعیمی نے ملاقات کی ۔ملک بھر میں مذہبی ہم آہنگی پربات چیت کی گئی ۔

 

مزیدخبریں