وزیراعظم شہبازشریف سے علامہ راغب نعیمی کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے علامہ راغب نعیمی کی ملاقات
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف سے علامہ راغب نعیمی کی ملاقات

ایک نیوز :وزیراعظم شہبازشریف سے مذہبی سکالر علامہ راغب نعیمی  کی ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے انکی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں مشہور دینی سکالر علامہ راغب حسین  نعیمی نے ملاقات کی ۔ملک بھر میں مذہبی ہم آہنگی پربات چیت کی گئی ۔