ایک نیوز :ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں پی پی158 جاری کرنے کے خلاف لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہراحتجاج کررہے ہیں۔
پی ٹی آئی کارکنوں نے پیرا شوٹرز نامنظور کے نعرے لگاتے ہوئےعمران خان سے مہرشرافت کی ٹکٹ واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔