بالی وڈاداکارہ الیانہ ڈی کروزنے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔
بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق الیانہ ڈی کروز کےماں بننے کےاعلان کے بعداداکارہ کے مداح سمیت سب حیران ہے ۔کیونکہ الیانہ ڈی نے اب تک اپنی شادی کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیاہے۔
الیانہ نے انسٹاگرام پردو تصاویرشیئرکی ہیں جن میں سے ایک تصویر میں بچے کا رامپر اور دوسری تصویر میں ایک پینڈٹ ہے جس پر ’ما ما‘ یعنی ماں لکھا دکھائی دے رہا ہے۔
شادی سے پہلے ننھے مہمان کی آمد،الیانہ ڈی نے مداحوں کوحیران کردیا
Apr 21, 2023 | 02:54 AM