پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس،3 رکنی ججزکمیٹی  سے جسٹس منیب اخترباہر ہوگئے

Sep 20, 2024 | 19:05 PM

 ویب ڈیسک : سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا ہے۔

اس حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ جسٹس امین الدین خان سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں