ٹائیگر شروف کی نئی فلم”گناپاتھ“ کے پوسٹر نےدھوم مچادی

ٹائیگر شروف کی نئی فلم”گناپاتھ“ کے پوسٹر نےدھوم مچادی
کیپشن: The poster of Tiger Shroff's new film "Ganapath" created a sensation

ایک نیوز:بالی ووڈاداکار ٹائیگر شروف کی نئی فلم”گناپاتھ ،اے ہیرو از بورن“کےپوسٹرنےدھوم مچادی۔
تفصیلات کےمطابق ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم میں ٹائیگر شروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن بھی اپنی اداکار ی کےجوہردیکھائےگئے۔
”گناپاتھ ، اے ہیرو از بورن“میں اداکارہ کریتی سینان اور ٹائیگر شروف نو برس بعدایک بارپھرسےجلوہ گرہونگے۔
مداح ٹائیگرشرف کےایکشن دیکھنےکیلئےبےقرارہیں اورنئےپوسٹر سے امیدتوہےکہ انہیں مایوسی نہیں ہوگی۔
فلم رواں برس20 اکتوبر کو پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کناذا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔