ایک نیوز:ایرانی صدرابراہیم رئیسی کاکہناہےکہ قرآن کریم تمام انسانوں کومتحدکرتاہے، قرآن میں ہرقسم کےتشددکی مخالف کی گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق ایرانی صدرابراہیم رئیسی کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتےہوئےکہناہےکہ قرآن میں تمام لوگوں کومساوی قراردیاگیاہے،قرآن کریم تمام انسانوں کومتحدکرتاہے۔
ایرانی صدرکاکہناہے کہ قرآن میں ہرقسم کےتشددکی مخالفت کی گئی ہے،مغرب میں اسلاموفوبیاکےواقعات انسانیت کےخلاف ہیں،آزادی اظہارکےنام پرمسلمانوں کےجذبات کوٹھیس پہنچائی جاتی ہے۔