کوئٹہ:دوگروپوں میں تصادم،چھریوں کےوارسے2افرادقتل

کوئٹہ:دوگروپوں میں تصادم،چھریوں کےوارسے2افرادقتل
کیپشن: Quetta: Clash between two groups, 2 people killed by knives

ایک نیوز:کوئٹہ میں دوگروپوں میں تصادم کےنتیجےمیں چھریوں کےوارکرکےدوافرادکوقتل کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کےعلاقےجوائنٹ روڈپردوگروپوں میں تصادم کاواقعہ پیش آیا،چھریوں کےوارسےدوافرادکوقتل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس اورریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوشناخت کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق ملزمان واقعہ کےبعدموقع واردات سےفرارہوگئے،جن کی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔