ایک نیوز نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے جنم لینے والے المیے اور تکالیف کو دنیا کے سامنے پیش کروں گا۔
وزیراعظم نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں، دنیا کو پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والے انسانی المیے اور مشکلات سے آگاہ کروں گا۔
Reached NY a few hours ago to tell Pakistan's story to the world, a story of deep anguish & pain arising out of a massive human tragedy caused by floods. In my address at UNGA & bilateral meetings, I will present Pakistan's case on issues that call for world's immediate attention
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 20, 2022
انہوں نے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اور دو طرفہ ملاقاتوں میں ان مسائل پر پاکستان کا کیس پیش کروں گا جن پر عالمی برادری کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔