انٹربینک میں ڈالر سستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا

Oct 20, 2023 | 17:58 PM

ایک نیوز: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ،انٹربینک میں سستا ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے ا ختتام پر ڈالر صرف 1پیسے اضافے کے بعد 278روپے80پیسے کی سطح پر بندہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا ہو کر 280روپے 50پیسے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 366پوائنٹس کا اضافہ، 100انڈیکس 50731پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

مزیدخبریں