ایک نیوز:عالمی مارکیٹ میں بڑے اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا ۔
لاہور،کراچی،کوئٹہ،راولپنڈی،سکھر،پشاور کے صرافہ بازاروں میں فی سولہ سونا 2200روپے کے بعد 2لاکھ8ہزار 500روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام فی تولہ 1886روپے اضافے کے بعد 1لاکھ78ہزار 755روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 27ڈالر اضافے کے بعد 1999ڈالر فی اونس ہوگیا۔