ایک نیوز: سابق صوبائی وزیر و نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان ضمانت ہونے کی باجود گرفتار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے نائب صدر انورزیب خان کو ضمانت ملنے کےبعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔