ایک نیوز:انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے صنم جاوید کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد روبکار جاری کی،عدالتی اہلکار روبکار لیکر جیل روانہ ہوگئی ہے۔
صنم جاوید کی راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور ہوئی تھی۔