ایک نیوز: مولانا طاہر اشرفی کو نگراں وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی تعینات کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی ہونگے۔
مولانا طاہر اشرفی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، مولانا طاہر اشرفی سابق ادوار میں بھی اس عہدے پر کام کرچکے ہیں۔