خان پور کے نواحی علاقہ تھانہ ظاہر پیر پولیس وقوعہ کے کئی گھنٹے بعد ہسپتال پہنچی،نواحی موضع موری کی رہائشی لعل مائی زوجہ الہی بخش جو کہ ایک ہاتھ سے بھی معذور ہےکو مبینہ طور پر اس کے دیور محمد رفیق نے تیزاب ڈال کر جھلسا دیا، ذرائع کے مطابق ملزم کی بیٹی جو کہ لعل مائی کی بہو تھی اس نے تھوڑا عرصہ قبل کالا پتھر کھا کر خود کشی کر لی تھی اور نزعی بیان میں اس نے اپنی وجہ خود کشی اپنی ساس لعل مائی کا رویہ لکھوایا تھا، ملزم کو شک تھا کہ اس کی بیٹی نے خود کشی لعل مائی کے ناروا سلوک کی وجہ سے کی تھیں ، جس کی وجہ سے اس نے مبینہ انتقاماً آج اس پر تیزاب ڈال دیا جس کو شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا گیا ہے تاحال ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے.
خان پور (ایک نیوز نیوز) خان پور کے نواحی علاقہ تھانہ ظاہر پیر کی حدود میں ہاتھ سے معذور عورت پر دیور نے تیزاب پھینک دیا، متاثرہ عورت کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.