شاہ پور,ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پورمیں اسسٹنٹ کمشنر میڈم انعم علی خان نے عملے کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر کے بازاروں کا وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے سبزی اور کریانہ فروشوں کے پاس سرکاری نرخناموں کی موجودگی اور قیمتِ فروخت کا جائزہ لیا۔ اور مصنوعی گرانفروشی اور ریٹ لسٹوں کی خلاف ورزی پر تین دکانداروں کو مجموعی طور پر 9000روپے جرمانہ عائد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تاجران اور دکانداروں کو فائنل وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی اور صارفین کی حق تلفی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
شاہ پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا عملہ کے ہمراہ بازاروں میں چھاپے
Oct 20, 2020 | 13:45 PM
سرگودھا(ایک نیوز نیوز) ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا عملہ کے ہمراہ بازاروں میں چھاپے۔ سبزی اور کریانہ فروشوں کی ریٹ لسٹوں اور قیمتِ فروخت کا جائزہ۔ گرانفروشی پر ہزاروں روپے جرمانہ عائد۔