بہاولنگر خیابان کالونی چشتیاں میں 8 سالہ بچی ایمان فاطمہ ماں کی دوائی لینے محلے میں موجود میڈیکل سٹور پر گئی لڑکی کے مطابق عطائی ڈاکٹر ماجد رحمانی نے مجھ سے نازیبا حرکات کی بچی کے شور بچانے پر اہلیان محلہ جمع ہوگئے جھنوِں نے عطائی ڈاکٹر کو بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے موقع پر قابو کرلیا تھانہ سٹی پولیس چشتیاں نے موقع پر پہنچ کر ملزم ماجد کو حراست میں لیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
بہاولنگر اوباش نوجوان کی معصوم 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش
Oct 20, 2020 | 06:59 AM
بہاولنگر (ایک نیوز نیوز) بہاولنگر اوباش نوجوان کی معصوم 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش بچی کے شور پر اہلیان محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ،مقدمہ درج کرلیا گیا .